اسطنبول کی زیارات میں خصوصیت سے طوپ کاپی پیلس میں تبرکات مقدسہ و نبویہ ، مزار و مسجد سیدنا حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ، فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح ، یاوز سلطان سلیم ، ایا صوفیہ جامع مسجد، بلیو مسجد اور دوسری زیارات و مقامات مقدسہ۔
گوینیوک میں روحانی و معنوی فاتح قسطنطنیہ حضرت آق شمس الدین رضی اللہ عنہ
قونیہ شریف میں خصوصیت سے مزار حضرت مولانا جلال الدین رومی اور 748 ویں عرس مبارک کی تقریبات میں شرکت ، مزار پر انوار حضرت مولانا شمس الدین تبریزی، حضرت صدر الدین ...